اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے دمشق کے مضافات میں شامی فوج کا معائنہ کیا اور سلفی وہابی دہشت داعش گردوں پر شامی فوج کی کامیابی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سال 2015 سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کی شکست و ناکامی کا سال ہے۔ بشار اسد نے کہا کہ اس وقت جو شام میں خوشی اور مسرت کی فضآ قائم ہے یہ سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کے خلاف شامی فوجیوں کی کامیابی کی بدولت ہے انھوں نے شامی فوج اور عوام کی دہشت گرد گروہوں پر کامیابی یقینی ہے۔




























.......
/169